میں تمہارے آستانے سیں جدا ہونے کا نہیںسر اگر شمشیر سیں کٹ کر جدا ہو جائے گاJudaiسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خوب لگتی ہے اگر بد نامی عاشق تجھےآہ کرتا ہوں کہ شہرہ جا بجا ہو جائے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
گر تمہاری دل خوشی ہے ذبح کرنے میں مرےخوب جی جاوے تو جاوے اور کیا ہو جائے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
میں سنا ہوں تجھ لبوں کا نام ہی حاجت روایک تبسم کر کہ میرا مدعا ہو جائے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کیا عجب گر میں ہوا دیوانۂ زلف بتاںگر فرشتہ ہووے تو ان کا مبتلا ہو جائے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir