ہجوم بو الہوس کے شمع مجلس ہو سو کیا معنیلطیفوں کوں روا نیں اختلاط ایسے کثیفوں سیںRaatسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کہاں پاے مزے کے اس قدر اس نے بڑے کوئیتری آنکھوں کوں سو درجے شرافت ہی شریفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مزاجیں نا موافق ہوں تو کب صحبت برآر ہوئےنہیں ملتی ہماری طبع ان دنیا کے جیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
عبث مت دیکھ آنکھیں پھاڑ پھاڑ ان چشم خونیں کوںپڑا نیں نرگس باغی تجھے کام ان حریفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خس و خاشاک رہ ہیں ہم ترے اے شعلہ خو ظالممناسب نیں ہے اتنی سرکشی آخر ضعیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi