عبث مت دیکھ آنکھیں پھاڑ پھاڑ ان چشم خونیں کوںپڑا نیں نرگس باغی تجھے کام ان حریفوں سیںHusnBaharسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کہاں پاے مزے کے اس قدر اس نے بڑے کوئیتری آنکھوں کوں سو درجے شرافت ہی شریفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہجوم بو الہوس کے شمع مجلس ہو سو کیا معنیلطیفوں کوں روا نیں اختلاط ایسے کثیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مزاجیں نا موافق ہوں تو کب صحبت برآر ہوئےنہیں ملتی ہماری طبع ان دنیا کے جیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خس و خاشاک رہ ہیں ہم ترے اے شعلہ خو ظالممناسب نیں ہے اتنی سرکشی آخر ضعیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi