تجھ پر فدا ہیں سارے حسن و جمال والےکیا صاف گال والے کیا خط و خال والےHusnسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مت کرو شمع کوں بدنام جلاتی وو نہیںآپ سیں شوق پتنگوں کوں ہے جل جانے کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
شعلہ رو جام بکف بزم میں آتا ہے سراجگردن شمع کوں کیا باک ہے ڈھل جانے کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi