مت کرو شمع کوں بدنام جلاتی وو نہیںآپ سیں شوق پتنگوں کوں ہے جل جانے کاRaatسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
شعلہ رو جام بکف بزم میں آتا ہے سراجگردن شمع کوں کیا باک ہے ڈھل جانے کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تجھ پر فدا ہیں سارے حسن و جمال والےکیا صاف گال والے کیا خط و خال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi