شعلہ رو جام بکف بزم میں آتا ہے سراجگردن شمع کوں کیا باک ہے ڈھل جانے کاMai-kadaRaatسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مت کرو شمع کوں بدنام جلاتی وو نہیںآپ سیں شوق پتنگوں کوں ہے جل جانے کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تجھ پر فدا ہیں سارے حسن و جمال والےکیا صاف گال والے کیا خط و خال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal