تحقیق کی نظر سیں آخر کوں ہم نے دیکھااکثر ہیں مال والے کم ہیں کمال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مت کرو شمع کوں بدنام جلاتی وو نہیںآپ سیں شوق پتنگوں کوں ہے جل جانے کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
شعلہ رو جام بکف بزم میں آتا ہے سراجگردن شمع کوں کیا باک ہے ڈھل جانے کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تجھ پر فدا ہیں سارے حسن و جمال والےکیا صاف گال والے کیا خط و خال والےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi