سورج کا رنگ چاند سری کا ہوا سفیدجس صبح کوں سوار وو خورشید رو ہواRaatسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تیرے نگہ کا تیر ہے از بس کہ موشگافممنوں ہر ایک زخم سیں میں ہو بہ ہو ہواسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جس کی زباں میں عشق کے افسوں کا ہے اثرہر حرف اس کا موج پری ہو بہ ہو ہواسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نور مسجود ملک گرم تماشا ہی رہااور تو منت پذیر صبح فردا ہی رہاNoor-e-Masjood-e-Malak Garam Tamasha Hi RahaAur Tu Minnat Pazeer-e-Subah-e-Farda Hi Rahaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اشعار غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفسبرق سے کرتے ہیں روشن، شمع ماتم خانہ ہممرزا غالبMirza Ghalib