داغ عشق حسن کا لقمہ نوالہ ہے کڑاسیر دل ہیں کھانے والے اس غم جاں کاہ کےIshqGhamHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جاؤں کیوں کر بن بلائے اس بت دل خواہ کےبے طلب کوئی نہیں پہونچا حضور اللہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روئے نورانی کا تیرے ہو گیا ہے شک جو یاررات بھر دوڑا ہوں کیا کیا پیچھے پیچھے ماہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish