کنعاں سے شہر مصر میں یوسف کو لے گئےبازار میں بھی حسن کو آخر دکھا چکےGhamHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کعبے سے دیر دیر سے کعبے کو جا چکےکیا کیا نہ اس دوراہے میں ہم پھیر کھا چکےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib