باغ عالم میں یہی میری دعا ہے روز و شبخار خار عشق گل رخسار توڑا چاہئےIshqKhudaBaharحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اپنے دیوانہ کا دل لے کر یہ کہتا ہے وہ طفلیہ کھلونا ہے اسی قابل کہ توڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
زلفیں روئے یار پر بے وجہ لہراتی نہیںکچھ نہ کچھ زہر اگلے یہ کالے کا جوڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
باغباں سے چھپ کے گل چینی جو کی تو کیا کیاآنکھ بلبل کی بچا کر پھول توڑا چاہئےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish