ہوئی یہ بے خودی چشم و زباں کو تیرے جلوے سےکہ طوطی قفل زنگ آلودہ ہے آئینہ خانے میںHusnKhudiمرزا غالبMirza Ghalib
سرشک آشفتہ سر تھا قطرہ زن مژگاں سے جانے میںرہے یاں، شوخیٔ رفتار سے، پا آستانے میںمرزا غالبMirza Ghalib
یہ غفلت ہے کہ محشر میں بھی آنکھیں بند ہیں میریسمجھتا ہوں یہی روز جزا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہےkuchh is adā se aaj vo pahlū-nashīñ rahejab tak hamāre paas rahe ham nahīñ raheجگر مرادآبادیJigar Moradabadi