ترے کوچے میں ہے، مشاطۂ واماندگی، قاصدپر پرواز، زلف باز ہے ہدہد کے شانے میںHusnKhudiمرزا غالبMirza Ghalib
سرشک آشفتہ سر تھا قطرہ زن مژگاں سے جانے میںرہے یاں، شوخیٔ رفتار سے، پا آستانے میںمرزا غالبMirza Ghalib
ہوئی یہ بے خودی چشم و زباں کو تیرے جلوے سےکہ طوطی قفل زنگ آلودہ ہے آئینہ خانے میںمرزا غالبMirza Ghalib
دیکھنا نازک بھی ہیں کمسن بھی ہیں بھولے بھی ہیںشام سے سمجھا رہی ہے ان کی نادانی مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اب مشبک ہو گیا اس تیر مژگاں کے طفیلجس دل نازک نے نوک خار کوں دیکھا نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
یادش بخیر جب وہ تصور میں آ گیاشعر و شباب و حسن کا دریا بہا گیاyādash-ba-ḳhair jab vo tasavvur meñ aa gayāsher o shabāb o husn kā dariyā bahā gayāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi