چھوڑ کر جانا تن مجروح عاشق حیف ہےدل طلب کرتا ہے زخم اور مانگے ہیں اعضا نمکIshqGhamمرزا غالبMirza Ghalib
مصرع زخم پر چھڑکیں کہاں طفلان بے پروا نمککیا مزا ہوتا، اگر پتھر میں بھی ہوتا نمکمرزا غالبMirza Ghalib