ہے ہے عدم میں غنچہ محو عبرت انجام گلیک جہاں زانو تامل در قفائے خندہ ہےBaharDuniyaمرزا غالبMirza Ghalib
پھول میرے کوں اگر پھول کہوں بھولے سیںپھول کوں پھول کے پھولوں میں سماناں مشکلسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتیچمن زنگار ہے آئینۂ باد بہاری کاlatāfat be-kasāfat jalva paidā kar nahīñ saktīchaman zañgār hai ā.īna-e-bād-e-bahārī kāمرزا غالبMirza Ghalib