شعر-۳ جائے استہزاء ہے عشرت کوشیٔ ہستی اسدصبح و شبنم فرصت نشو و نمائے خندہ ہےRaatمرزا غالبMirza Ghalib
لبوں سے لگتے ہی ہو گئی تھی تمام سردی دل و جگر میںدیا تھا ساقی نے رات ہم کو کچھ ایسے مے کا ایاغ ٹھنڈانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی غش میں رہا شب وعدہکبھی گردن اٹھا کے دیکھ لیاkabhī ġhash meñ rahā shab-e-va.adakabhī gardan uThā ke dekh liyāداغؔ دہلویDagh Dehlvi