خط عارض سے، لکھا ہے زلف کو الفت نے عہدیک قلم منظور ہے، جو کچھ پریشانی کرےIshqHusnمرزا غالبMirza Ghalib
تلوار کا دھنی تھا ، شجاعت میں فرد تھاپاکیزگی میں ، جوش محبت میں فرد تھاTalwar Ka Dhani Tha, Shujaat Mein Fard ThaPakeezgi Mein, Josh-e-Mohabbat Mein Fard Thaعلامہ اقبالAllama Iqbal