اشعار حیرت تپیدن ہا، خوں بہائے دیدن ہارنگ گل کے پردے میں آئینہ پر افشاں ہےHusnBaharمرزا غالبMirza Ghalib
دیکھنا نازک بھی ہیں کمسن بھی ہیں بھولے بھی ہیںشام سے سمجھا رہی ہے ان کی نادانی مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اب مشبک ہو گیا اس تیر مژگاں کے طفیلجس دل نازک نے نوک خار کوں دیکھا نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
یادش بخیر جب وہ تصور میں آ گیاشعر و شباب و حسن کا دریا بہا گیاyādash-ba-ḳhair jab vo tasavvur meñ aa gayāsher o shabāb o husn kā dariyā bahā gayāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi