غم زمانہ نے جھاڑی نشاط عشق کی مستیوگرنہ ہم بھی اٹھاتے تھے لذت الم آگےIshqGhamDuniyaمرزا غالبMirza Ghalib
اس عشق کی تلافئ مافات دیکھنارونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہےis ishq kī talāfi-e-māfāt dekhnārone kī hasrateñ haiñ jab aañsū nahīñ raheجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
ہم کو چاہت ایک سی ہے اس پری رو سے نظیرروبرو کیا در قفا کیا متصل کیا دور کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi