خانہ زاد زلف ہیں، زنجیر سے بھاگیں گے کیوںہیں گرفتار وفا، زنداں سے گھبرائیں گے کیاWafaHusnمرزا غالبMirza Ghalib
دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں فرمائیں گے کیازخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیامرزا غالبMirza Ghalib
حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا؟مرزا غالبMirza Ghalib
آج واں تیغ و کفن باندھے ہوئے جاتا ہوں میںعذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لائیں گے کیامرزا غالبMirza Ghalib