شرر فرصت نگہ، سامان یک عالم چراغاں ہےبہ قدر رنگ یاں گردش میں ہے پیمانہ محفل کاMai-kadaRaatمرزا غالبMirza Ghalib
جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہیں!کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقیJo Badah Kash The Purane, Woh Uthte Jate HainKaheen Se Aab-e-Baqaye Dawam Le Saqi!علامہ اقبالAllama Iqbal