موج گل ڈھونڈھ بہ خلوت کدۂ غنچۂ باغگم کرے گوشۂ مے خانہ میں گر تو دستارMai-kadaBaharمرزا غالبMirza Ghalib
جب آئی اجل پھر وہیں اٹھ بھاگے شتابیرندوں میں ہوئے اہل خرابات تو پھر کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مگر اس کو فریب نرگس مستانہ آتا ہےالٹتی ہیں صفیں گردش میں جب پیمانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اس ادب گاہ کوں توں مسجد جامع مت بوجھشیخ بے باک نہ جا گوشۂ مئے خانے میںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مست جام شراب ہونا تھابے خود اضطراب ہونا تھاmast-e-jām-e-sharāb honā thābe-ḳhud-e-iztirāb honā thāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi