کیوں اندھیری ہے شب غم ہے بلاؤں کا نزولآج ادھر ہی کو رہے گا دیدۂ اختر کھلاGhamRaatمرزا غالبMirza Ghalib
گرچہ ہوں دیوانہ پر کیوں دوست کا کھاؤں فریبآستیں میں دشنہ پنہاں ہاتھ میں نشتر کھلامرزا غالبMirza Ghalib
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں گو نہ پاؤں اس کا بھیدپر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلامرزا غالبMirza Ghalib
منہ نہ کھلنے پر ہے وہ عالم کہ دیکھا ہی نہیںزلف سے بڑھ کر نقاب اس شوخ کے منہ پر کھلامرزا غالبMirza Ghalib
اے تارو نہ پوچھو چمنستان جہاں کیگلشن نہیں ، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کیAe Taro Na Pucho Chamanistan-e-Jahan KiGulshan Nahin, Ek Basti Hai Woh Aah-o-Faghan Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal