غم آغوش بلا میں پرورش دیتا ہے عاشق کوچراغ روشن اپنا قلزم صرصر کا مرجاں ہےIshqGhamRaatمرزا غالبMirza Ghalib
بے جرات رندانہ ہر عشق ہے روباہیبازو ہے قوی جس کا ، وہ عشق یداللہیBe Juraat-e-Rindana Har Ishq Hai RubahiBazoo Hai Qawi Jis Ka, Woh Ishq Yadullahiعلامہ اقبالAllama Iqbal