ہماری آہ بے تاثیر کا حالکچھ اپنے دل سے کچھ اغیار سے پوچھhamārī āh-e-be-tāsīr kā haalkuchh apne dil se kuchh aġhyār se pūchhGhamالطاف حسین حالیAltaf Hussain Hali
حقیقت محرم اسرار سے پوچھمزا انگور کا مے خوار سے پوچھhaqīqat mahram-e-asrār se pūchhmazā añgūr kā mai-ḳhvār se pūchhالطاف حسین حالیAltaf Hussain Hali
وفا اغیار کی اغیار سے سنمری الفت در و دیوار سے پوچھvafā aġhyār kī aġhyār se sunmirī ulfat dar o dīvār se pūchhالطاف حسین حالیAltaf Hussain Hali
دلوں میں ڈالنا ذوق اسیریکمند گیسوئے خم دار سے پوچھdiloñ meñ Dālnā zauq-e-asīrīkamand-e-gesū-e-ḳhamdār se pūchhالطاف حسین حالیAltaf Hussain Hali
دل مہجور سے سن لذت وصلنشاط عافیت بیمار سے پوچھdil-e-mahjūr se sun lazzat-e-vaslnashāt-e-āfiyat bīmār se pūchhالطاف حسین حالیAltaf Hussain Hali
جب سے چمن چھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہےدل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہےJab Se Chaman Chuta Hai, Ye Haal Ho Gya HaiDil Gham Ko Kha Raha Hai, Gham Dil Ko Kha Raha Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب سے موا ہے کوہ کن کرتے ہیں اس کا غم سداکوہ سے کوہ جو سے جو سنگ سے سنگ سل سے سلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi