میں صورت گل دست صبا کا نہیں محتاجکرتا ہے مرا جوش جنوں میری قبا چاکMain Soorat-e-Gul Dast-e-Saba Ka Nahin MouhtajKarta Hai Mera Josh-e-Junoon Meri Qaba ChaakBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایایہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناکIqbal Ne Kal Ahl-e-Khayaban Ko SunayaYe Shair-e-Nishat Awar-o-Pursouz-o-Tarabnakعلامہ اقبالAllama Iqbal
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہےsabza o gul kahāñ se aa.e haiñabr kyā chiiz hai havā kyā haiمرزا غالبMirza Ghalib
ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمہء گلیہی ہے فصل بہاری ، یہی ہے باد مراد؟Thehar Saka Na Huwa’ay Chaman Mein Khaima’ay GulYe Hai Fasal-e-Bahari, Ye Hai Baad-e-Muradعلامہ اقبالAllama Iqbal
صبح چمن میں اس کو کہیں تکلیف ہوا لے آئی تھیرخ سے گل کو مول لیا قامت سے سرو غلام کیامیر تقی میرMir Taqi Mir
ہوئے خوش ہم ایک نگار سے ہوئے شاد اس کی بہار سےکبھی شان سے کبھی آن سے کبھی ناز سے کبھی پیار سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi