وہ مے جس میں ہے سوزوساز ازلوہ مے جس سے کھلتا ہے راز ازلWoh Mai Jis Mein Hai Soz-O-Saaz-E-AzalWoh Mai Jis Se Khulta Hai Raaz-E-AzalMai-kadaعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسارHuwa Khaimazan Karwan-E-BaharIram Ban Gya Daman-E-Kohsarعلامہ اقبالAllama Iqbal
گل و نرگس و سوسن و نسترنشہید ازل لالہ خونیں کفنGul-O-Nargis-O-Sosan-O-NastranShaheed-E-Azal Lalah Khooni Kafanعلامہ اقبالAllama Iqbal
جہاں چھپ گیا پردئہ رنگ میںلہو کی ہے گردش رگ سنگ میںJahan Chup Gya Parda’ay Rang MeinLahoo Ki Hai Gardish Rag-E-Sang Meinعلامہ اقبالAllama Iqbal
فضا نیلی نیلی ، ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیورFaza Neeli Neeli, Hawa Mein SuroorThehar Nahin Aashiyan Mein Tayoorعلامہ اقبالAllama Iqbal
چاندنی ہے رات ہے خلوت ہے صحن باغ ہےجام بھر ساقی کہ یہ قسمت سے ہاتھ آئی ہے راتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دشت گردی کی نہیں دیوانہ کو کچھ احتیاججامہ سے باہر جو ہے باہر ہے سارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish