نالندہ ترے عود کا ہر تار ازل سےتو جنس محبت کا خریدار ازل سےNalinda Tere Uood Ka Har Taar Azal SeTu Jinse-e-Mohabbat Ka Khireedar Azal SeIshqعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھمشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھKhol Ankh, Zameen Dekh, Falak Dekh, Faza DekhMashriq Se Ubharte Huwe Suraj Ko Zara Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
اس جلوئہ بے پردہ کو پردوں میں چھپا دیکھایام جدائی کے ستم دیکھ ، جفا دیکھIss Jalwa-e-Beparda Ko Pardon Mein Chupa DekhAyyam-e-Judai Ke Sitam Dekh, Jafa Dekhعلامہ اقبالAllama Iqbal
!بے تاب نہ ہو معرکہء بیم و رجا دیکھہیں تیرے تصرف میں یہ بادل ، یہ گھٹائیںBetab Na Ho Maarika-e-Beem-o-Rija Dekh!Hain Tere Tassaruf Mein Ye Badal, Ye Ghataenعلامہ اقبالAllama Iqbal
یہ گنبد افلاک ، یہ خاموش فضائیںیہ کوہ یہ صحرا ، یہ سمندر یہ ہوائیںYe Gunbad-e-Aflak, Ye Khamosh FazaenYe Koh Ye Sehra, Ye Sumandar Ye Hawaenعلامہ اقبالAllama Iqbal
بولے حضور، چاہیے فکر عیال بھیکہنے لگا وہ عشق و محبت کا راز دارBole Huzoor (S.A.W.) , Chahiye Fikr-e-Ayaal BhiKehne Laga Woh Ishq-o-Mohabbat Ka Raaz-Darعلامہ اقبالAllama Iqbal
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہیمیں تری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسیUmer Bhar Teri Mohabbat Meri Khidmat RahiMain Teri Khidmat Ke Qabil Jab Huwa Tu Chal Basiعلامہ اقبالAllama Iqbal