!یہ آفتاب کیا ، یہ سپہر بریں ہے کیاسمجھ نہیں تسلسل شام و سحر کو میںYe Aftab Kya, Ye Sepehr-e-Bareen Hai Kya!Samjha Nahin Tasalsul-e-Sham-o-Sehar Ko MainRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
اپنے وطن میں ہوں کہ غریب الدیار ہوںڈرت ہوں دیکھ دیکھ کے اس دشت و در کو میںApne Watan Mein Hun Ke Ghareeb-Ud-Diyar HunDarta Hun Dekh Dekh Ke Iss Dast-o-Dar Ko Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلت نہیں مرے سفر زندگی کا رازلاؤں کہاں سے بندئہ صاحب نظر کو میںKhulta Nahin Mere Safar-e-Zindagi Ka RaazLaun Kahan Se Banda-e-Sahib Nazar Ko Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
حیراں ہے بوعلی کہ میں آیا کہاں سے ہوںرومی یہ سوچتا ہے کہ جاؤں کدھر کو میںHeeran Hai Bu Ali Ke Main Aya Kahan Se HunRumi Ye Sochta Hai Ke Jaun Kidhar Ko Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
جات ہوں تھوڑی دور ہر اک راہرو کے ساتھ ''''پہچانت نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں“Jata Hun Thori Door Har Ek Rahroo Ke SathPehchanta Nahin Hun Abhi Rahbar Ko Main”علامہ اقبالAllama Iqbal
اس غزل پر شام سے تو صوفیوں کو وجد تھاپھر نہیں معلوم کچھ مجلس کی کیا حالت ہوئیis ġhazal par shaam se to sūfiyoñ ko vajd thāphir nahīñ mālūm kuchh majlis kī kyā hālat huīمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ ماتھا ایسا کہ چاند نکھرے پھر اس کے اوپر وہ بال بکھرےدل اس کے دیکھے سے کیوں نہ بکھرے کہ مثل سورج چمک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi