ہے مگر فرصت کردار نفس یا دو نفس!عوض یک دو نفس قبر کی شب ہائے درازHai Magar Fursat-e-Kirdar Nasf Ya Do NafsEwz-e-Yak Do Nafs Qabar Ki Shab Haye DarazMautRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
راز ہے ، راز ہے تقدیر جہان تگ و تازجوش کردار سے کھل جاتے ہیں تقدیر کے رازRaaz Hai, Raaz Hai Taqdeer-e-Jahan-e-Tag-o-TaazJosh-e-Kirdar Se Khl Jate Hain Taqdeer Ke Raazعلامہ اقبالAllama Iqbal
جوش کردار سے شمشیر سکندر کا طلوعکوہ الوند ہوا جس کی حرارت سے گدازJoshe-e-Kirdar Se Shamsheer-e-Sikandar Ka TuluKoh-e-Alwand Huwa Js Ki Harart Se Gudazعلامہ اقبالAllama Iqbal
جوش کردار سے تیمور کا سیل ہمہ گیرسیل کے سامنے کیا شے ہے نشیب اور فرازJosh-e-Kirdar Se Taimoor Ka Sail-e-HamageerSail Ke Samne Kya Shay Hai Nashaib Aur Farazعلامہ اقبالAllama Iqbal
صف جنگاہ میں مردان خدا کی تکبیرجوش کردار سے بنتی ہے خدا کی آوازSifat-e-Jangah Mein Mardan-e-Khuda Ki TakbeerJosh-e-Kirdar Se Banti Hai Khuda Ki Awazعلامہ اقبالAllama Iqbal
آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدāvegī merī qabr se āvāz mere ba.adubhreñge ishq-e-dil se tire raaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi