اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہیai tā.ir-e-lāhautī us rizq se maut achchhījis rizq se aatī ho parvāz meñ kotāhīMautKhudiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہیjab ishq sikhātā hai ādāb-e-ḳhud-āgāhīkhulte haiñ ġhulāmoñ par asrār-e-shahanshāhīعلامہ اقبالAllama Iqbal
عطار ہو رومی ہو رازی ہو غزالی ہوکچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی'attār' ho 'rūmī' ho 'rāzī' ho 'ġhazālī' hokuchh haath nahīñ aatā be-āh-e-sahar-gāhīعلامہ اقبالAllama Iqbal
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہکم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہیnaumīd na ho in se ai rahbar-e-farzānakam-kosh to haiñ lekin be-zauq nahīñ raahīعلامہ اقبالAllama Iqbal
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہیdaarā o sikandar se vo mard-e-faqīr aulāho jis kī faqīrī meñ bū-e-asadul-lāhaīعلامہ اقبالAllama Iqbal
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal