سر شام ایک مرغ نغمہ پیراکسی ٹہنی پہ بیٹھا گا رہا تھاSar-e-Shaam Aik Murhg-e-Naghma PairaKisi Tehni Pe Baitha Ga Raha ThaRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
چمکتی چیز اک دیکھی زمیں پراڑا طائر اسے جگنو سمجھ کرChamakti Cheez Ek Dekhi Zameen ParUrha Taeer Usse Jugnu Samajh Karعلامہ اقبالAllama Iqbal
!کہا جگنو نے او مرغ نواریزنہ کر بے کس پہ منقار ہوس تیزKaha Jugnu Ne O Murgh-e-Nawa Raiz!Na Kar Bekas Pe Manqar-e-Hawas Taizعلامہ اقبالAllama Iqbal
تجھے جس نے چہک ، گل کو مہک دیاسی اللہ نے مجھ کو چمک دیTujhe Jis Ne Chehak, Gul Ko Mehak DiUssi Allah Ne Mujh Ko Chamak Diعلامہ اقبالAllama Iqbal
لباس نور میں مستور ہوں میںپتنگوں کے جہاں کا طور ہوں میںLibas-e-Noor Mein Mastoor Hun MainPatangon Ke Jahan Ka Toor Hun Mainعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہ عارض اور جبیں تاباں کہ ہوں دیکھ اس کو شرمندہقمر خورشید زہرہ شمع شعلہ مشتری مشعلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی حیرت ، کبھی مستی ، کبھی آہ سحرگاہیبدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا درد مہجوریKabhi Hairat, Kabhi Masti, Kabhi Aah-e-SahargahiBadalta Hai Hazaron Rang Mera Dard-e-Mehjooriعلامہ اقبالAllama Iqbal
شوق دیدار میں گر تو مجھے گردن مارےہو نگہ مثل گل شمع پریشاں مجھ سےshauq-e-dīdār meñ gar tū mujhe gardan maareho nigah misl-e-gul-e-shamā pareshāñ mujh seمرزا غالبMirza Ghalib