بارش سنگ حوادث کا تماشائی بھی ہوامت مرحوم کی آئینہ دیواری بھی دیکھBarish-e-Sang-e-Hawadis Ka Tamashayi Bhi HoUmmat-e-Marhoom Ki Aaeena Deewari Bhi DekhHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
غرہء شوال! اے نور نگاہ روزہ دارآ کہ تھے تیرے لیے مسلم سراپا انتظارGurrah-e-Shawwal! Ae Noor-e-Nigah-e-RozadarAa Ke The Tere Liye Muslim Sarapa Intizarعلامہ اقبالAllama Iqbal
تیری پیشانی پہ تحریر پیام عید ہےشام تیری کیا ہے ، صبح عیش کی تمید ہےTeri Peshani Pe Tehreer-e-Payam-e-Eid HaiSham Teri Kya Hai, Subah-e-Aysh Ki Tamheed Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
سرگزشت ملت بیضا کا تو آئینہ ہےاے مہ نو! ہم کو تجھ سے الفت دیرینہ ہےSargazasht-e-Millat-e-Baiza Ka Tu Aaeena HaiAe Mah-e-Nau! Hum Ko Tujh Se Ulfat-e-Dairina Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جس علم کے سائے میں تیغ آزما ہوتے تھے ہمدشمنوں کے خون سے رنگیں قبا ہوتے تھے ہمJis Ilm Ke Saye Mein Taigh Azma Hote The HumDushmanon Ke Khoon Se Rangeen Qaba Hote The Humعلامہ اقبالAllama Iqbal
تمہارے انکار نے چبھوئے ہمارے دل میں ہزاروں نشترتم ایسے نازک کہ نقش بن کر رہا لبوں پر نشاں نہیں کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہےhusn-e-mah garche ba-hañgām-e-kamāl achchhā haius se merā mah-e-ḳhurshīd-jamāl achchhā haiمرزا غالبMirza Ghalib
آنکھیں ہیں کہ ہیرے کی چمکتی ہوئی کنیاںسر آپ کا اللہ نے کلغی سے سجایاAankhain Hain Ke Heeray Ki Chamakti Huwi KaniyanSer Aap Ka Allah Ne Kalgi Se Sajayaعلامہ اقبالAllama Iqbal