اس کے نفس گرم کی تاثیر ہے ایسیہو جاتی ہے خاک چمنستان شرر آمیزUss Ke Nafas-e-Garam Ki Taseer Hai AesiHo Jati Hai Khaak-e-Chamanistan Sharar AmaizBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
ہو بندۂ آزاد اگر صاحب الہامہے اس کی نگہ فکر و عمل کے لیے مہمیزHo Banda-e-Momin Azad Agar Sahib-e-IlhaamHai Uss Ki Nigah Fikar-o-Amal Ke Liye Mehmaizعلامہ اقبالAllama Iqbal
شاہیں کی ادا ہوتی ہے بلبل میں نمودارکس درجہ بدل جاتے ہیں مرغان سحر خیزShaheen Ki Ada Hoti Hai Bulbul Mein NamoodarKis Darja Badal Jate Hain Murghan-e-Sahar Khaiz!علامہ اقبالAllama Iqbal
اس مرد خود آگاہ خدا مست کی صحبتدیتی ہے گداؤں کو شکوہ جم و پرویزUss Mard-e-Khud Aagah-o-Khuda-Mast Ki SohabatDeti Hai Gadaon Ko Shikoh-e-Jam-o-Pervaizعلامہ اقبالAllama Iqbal
محکوم کے الہام سے اللہ بچائےغارت گر اقوام ہے وہ صورت چنگیزMehkoom Ke Ilhaam Se Allah BachayeGharat Gar-e-Aqwam Hai Woh Soorat-e-Changaizعلامہ اقبالAllama Iqbal
یا حیرت فارابی یا تاب و تب رومی!یا فکر حکیمانہ یا جذب کلیمانہYa Hairat-e-Farabi Ya Taab-o-Tab-e-RumiYa Fikr-e-Hakeemana Ya Jazb-e-Kaleemana!علامہ اقبالAllama Iqbal
بہت یہ میں نے تو چاہا پوچھوں میں نام اس کا ولے وو گل رونہ مجھ سے بولا نہ کی اشارت نہ دی تسلی نہ کچھ سنبھالانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi