خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھاوہی ہے مملکت صبح و شام سے آگاہKhudi Ko Jis Ne Falak Se Buland Tar DekhaWohi Hai Mamlikat-e-Subah-o-Sham Se AagahKhudiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناسنہیں ہے اپنی خودی کے مقام سے آگاہNazar Sipihr Pe Rakhta Hai Sitara ShanasNahin Hai Apni Khudi Ke Maqam Se Aagahعلامہ اقبالAllama Iqbal
وہی نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرموہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہWohi Nigah Ke Na-Khoob-o-Khoob Se MehramWohi Hai Dil Ke Hilal-o-Haraam Se Aagahعلامہ اقبالAllama Iqbal
کیا گم تازہ پروازوں نے اپنا آشیاں لیکنمناظر دلکشا دکھلا گئی ساحر کی چالاکیKiya Gum Taza Parwazon Ne Apna Ashiyan LekinManazir Dilkusha Dikhla Gyi Sahir Ki Chalakiعلامہ اقبالAllama Iqbal
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کاHairati Hun Mein Teri Tasveer Ke Ijaz KaRukh Badal Dala Hai Jis Ne Waqt Ki Parwaz Kaعلامہ اقبالAllama Iqbal
تیرے دل میں گر نہ تھا آشوب غم کا حوصلہتو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائےمرزا غالبMirza Ghalib