وہی نگاہ کے ناخوب و خوب سے محرموہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہWohi Nigah Ke Na-Khoob-o-Khoob Se MehramWohi Hai Dil Ke Hilal-o-Haraam Se AagahHusnعلامہ اقبالAllama Iqbal
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناسنہیں ہے اپنی خودی کے مقام سے آگاہNazar Sipihr Pe Rakhta Hai Sitara ShanasNahin Hai Apni Khudi Ke Maqam Se Aagahعلامہ اقبالAllama Iqbal
خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھاوہی ہے مملکت صبح و شام سے آگاہKhudi Ko Jis Ne Falak Se Buland Tar DekhaWohi Hai Mamlikat-e-Subah-o-Sham Se Aagahعلامہ اقبالAllama Iqbal