سورج نے دیا اپنی شعاعوں کو یہ پیغامدنیا ہے عجب چیز ، کبھی صبح کبھی شامSuraj Ne Diya Apni Shuaon Ko Ye PeghamDunya Hai Ajab Cheez, Kabhi Subah Kabhi ShamRaatDuniyaعلامہ اقبالAllama Iqbal
مدت سے تم آوارہ ہو پہنائے فضا میںبڑھتی ہی چلی جاتی ہے بے مہری ایامMuddat Se Tum Awara Ho Pehnaye Faza MeinBarhti Hi Chali Jati Hai Be-Mehri-e-Ayyamعلامہ اقبالAllama Iqbal
نے ریت کے ذروں پہ چمکنے میں ہے راحتنے مثل صبا طوف گل و لالہ میں آرامNe Rait Ke Zarron Pe Chamakne Mein Hai RahatNe Misl-e-Saba Tof-e-Gul-o-Lala Mein Aramعلامہ اقبالAllama Iqbal
پھر میرے تجلی کدہ دل میں سما جاؤچھوڑو چمنستان و بیابان و در و بامPhir Mere Tajalli Kudah-e-Dil Mein Sama JaoChoro Chamanistan-o-Byaban-o-Dar-o-Baamعلامہ اقبالAllama Iqbal
آفاق کے ہر گوشے سے اٹھتی ہیں شعاعیںبچھڑے ہوئے خورشید سے ہوتی ہیں ہم آغوشAfaaq Ke Har Goshe Se Uthti Hain ShuaenBichre Huwe Khursheed Se Hoti Hain Hum Aghoshعلامہ اقبالAllama Iqbal
رات دن انگڑائیاں وہ لیں مری آغوش میںجن حسینوں کے لئے پیدا یہ انگڑائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو زلفیں مکھڑے پہ کھول دیتا صنم ہمارا تو پھر یہ گردوںنہ دن دکھاتا نہ شب بتاتا نہ صبح لاتا نہ شام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi