دہقاں ہے کسی قبر کا اگلا ہوا مردہبوسیدہ کفن جس کا ابھی زیر زمیں ہےDehqan Hai Kisi Qabar Ka Ugla Huwa MurdaBosida Kafan Jis Ka Abhi Zair-e-Zameen HaiMautعلامہ اقبالAllama Iqbal
معلوم کسے ہند کی تقدیر کہ اب تکبیچارہ کسی تاج کا تابندہ نگیں ہےMaloom Kise Hind Ki Taqdeer Ke Ab TakBechara Kisi Taaj Ka Tabinda Nageen Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
جاں بھی گرو غیر ، بدن بھی گرو غیرافسوس کہ باقی نہ مکاں ہے نہ مکیں ہےJaan Bhi Girwi-e-Ghair, Badan Bhi Girwi-e-GhairAfsos Ke Baqi Na Makan Hai Na Makeen Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal
یورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تومجھ کو تو گلہ تجھ سے ہے ، یورپ سے نہیں ہےYourap Ki Ghulami Pe Razamand Huwa TuMujh Ko To Gila Tujh Se Hai, Yourap Se Nahin Hai!علامہ اقبالAllama Iqbal
تجھ سے گریباں مرا مطلع صبح نشور'تجھ سے مرے سینے میں آتش 'اللہ ھوTujh Se Greban Mera Matla-e-Subah-e-NashoorTujh Se Mere Seene Mein Atish-e-‘Allah Hoo’علامہ اقبالAllama Iqbal
یہ بھی شامت تھی مرے اعمال کی لائی ہوئیسب سے پہلے حشر کے دن میری رسوائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi