رومی بدلے ، شامی بدلے، بدلا ہندستانتو بھی اے فرزند کہستاں! اپنی خودی پہچانRumi Badle, Shaami Badle, Badla HindustanTu Bhi Ae Farzand-e-Kuhastan! Apni Khudi PehchanKhudiRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
موسم اچھا ، پانی وافر ، مٹی بھی زرخیزجس نے اپنا کھیت نہ سینچا ، وہ کیسا دہقانMousam Acha, Pani Wafir, Mitti Bhi ZarkhiazJis Ne Apna Khait Na Seencha, Woh Kaisa Dehqanعلامہ اقبالAllama Iqbal
اونچی جس کی لہر نہیں ہے ، وہ کیسا دریاےجس کی ہوائیں تند نہیں ہیں ، وہ کیسا طوفانUnchi Jis Ki Lehr Hai, Woh Kaisa DaryaJis Ki Hawaen Tund Nahin Hain, Woh Kaisa Toofanعلامہ اقبالAllama Iqbal
کیا گم تازہ پروازوں نے اپنا آشیاں لیکنمناظر دلکشا دکھلا گئی ساحر کی چالاکیKiya Gum Taza Parwazon Ne Apna Ashiyan LekinManazir Dilkusha Dikhla Gyi Sahir Ki Chalakiعلامہ اقبالAllama Iqbal
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کاHairati Hun Mein Teri Tasveer Ke Ijaz KaRukh Badal Dala Hai Jis Ne Waqt Ki Parwaz Kaعلامہ اقبالAllama Iqbal
تیرے دل میں گر نہ تھا آشوب غم کا حوصلہتو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائےمرزا غالبMirza Ghalib