نہیں ہنگامہ پیکار کے لائق وہ جواںجو ہوا نالہ مرغان سحر سے مدہوشNahin Hangama-e-Paikar Ke Laeik Woh JawanJo Huwa Nala-e-Murghan-e-Sehar Se MadhoshRaatعلامہ اقبالAllama Iqbal
جس کے پرتو سے منور رہی تیری شب دوشپھر بھی ہو سکتا ہے روشن وہ چراغ خاموشJis Ke Partou Se Munawwar Rahi Teri Shab-e-DoshPhir Bhi Ho Sakta Hai Roshan Woh Charagh-e-Khamoshعلامہ اقبالAllama Iqbal
مرد بے حوصلہ کرتا ہے زمانے کا گلہبندئہ حر کے لیے نشتر تقدیر ہے نوشMard-e-Be Hosla Karta Hai Zamane Ka GilaBand-e-Hur Ke Liye Nashtar-e-Taqdeer Hai Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal
مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری!اور عیار ہیں یورپ کے شکر پارہ فروشMujh Ko Dar Hai Ke Hai Tiflana Tabiat TeriAur Ayyar Hain Yourap Ke Shaker-Parah Farosh!علامہ اقبالAllama Iqbal
چہروں پہ جو سرخی نظر آتی ہے سر شامیا غازہ ہے یا ساغر و مینا کی کراماتChehron Pe Jo Surkhi Nazar Ati Hai Sar-e-ShaamYa Ghazah Hai Ya Saghir-o-Meena Ki Karamatعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہیں کہ مجھ کو قیامت کا اعتقاد نہیںشب فراق سے روز جزا زیاد نہیںnahīñ ki mujh ko qayāmat kā e'tiqād nahīñshab-e-firāq se roz-e-jazā ziyād nahīñمرزا غالبMirza Ghalib
نالۂ میر سواد میں ہم تک دوشیں شب سے نہیں آیاشاید شہر سے اس ظالم کے عاشق وہ بدنام گیامیر تقی میرMir Taqi Mir
صبح کو شب کے ستانے کا گلہ شکوہ عبثجب پریشاں گیسوئے برہم نہیں تو کچھ نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi