سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے!آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندیSikhlayi Farishton Ko Adam Ki Tarap Iss NeAdam Ko Sikhata Hai Adaab-e-Khudawandi!GhamKhudaعلامہ اقبالAllama Iqbal
کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازیگستاخ ہے ، کرتا ہے فطرت کی حنا بندیKi Haq Se Farishton Ne Iqbal Ki GhammaziGustakh Hai, Karta Hai Fitrat Ki Hina Bandiعلامہ اقبالAllama Iqbal
خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکیرومی ہے نہ شامی ہے ، کاشی نہ سمرقندیKhaki Hai Magar Iss Ke Andaz Hain AflakiRumi Hai Na Shami Hai, Kashi Na Samarqandiعلامہ اقبالAllama Iqbal
نہ اپنے غم زدوں کو خوش کرو اب مہرباں ہو کربتو تم خوش رہو ہم کیا کریں گے شادماں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آنکھوں نے دکھا دی جو ترے غم کی حقیقتعالم مجھے سارا تہ و بالا نظر آیاāñkhoñ ne dikhā dī jo tire ġham kī haqīqataalam mujhe saarā tah-o-bālā nazar aayāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi