خیال اس بے وفا کا ہم نشیں اتنا نہیں اچھاگماں رکھتے تھے ہم بھی یہ کہ ہم سے آشنا ہوگاWafaمیر تقی میرMir Taqi Mir
بھلا ہوگا کچھ اک احوال اس سے یا برا ہوگامآل اپنا ترے غم میں خدا جانے کہ کیا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
کسو کو شوق یا رب بیش اس سے اور کیا ہوگاقلم ہاتھ آ گئی ہوگی تو سو سو خط لکھا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
دکانیں حسن کی آگے ترے تختہ ہوئی ہوں گیجو تو بازار میں ہوگا تو یوسف کب بکا ہوگامیر تقی میرMir Taqi Mir
شعر نہ ہو "حسن تماشا دوست" رسوا بے وفائی کابہ مہر صد نظر ثابت ہے دعوی پارسائی کامرزا غالبMirza Ghalib