جلتا ہوں میں اور شعلے نہیں دیتے دکھائیہے عشق میں یارو یہ طلسمات کی گرمیIshqGhamDostiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ٹک پھول چھوا تھا سو نزاکت سے کئی باررہ رہ کے دکھائی مجھے گل ہات کی گرمینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi