کہتے ہیں کہ نکلا ہے وہ اب سیر چمن کوکیا وقت ہے اس وقت مرے پر نہ ہوے آہGhamMautBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گننے لگے وہ اپنے جب چاہنے والوں کو نظیراٹھ کے یکایک اس گھڑی ہم نے کہا ہیں یار بھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جیسے کہ دل ان لالہ عذاروں کے ہیں سنگیںدل چاہنے والوں کے بھی پتھر نہ ہوے آہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib