کوئی دیتا تھا محبت سے گلے میں ہاتھ ڈالکوئی دیتا تھا زبردستی سے بوسہ ہر گھڑیIshqShikwaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گو سفیدی مو کی یوں روشن ہے جوں آب حیاتلیکن اپنی تو اسی ظلمات سے تھی زندگینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خندۂ شادی سے ہرگز لب نہ ہوتے تھے بہمساغر و مینا سرود و رقص و خوش طبعی ہنسینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جام دیتا تھا ادھر ساقی بہ منت ہاتھ جوڑاس طرف کیا کیا لگاوٹ دلبروں کی تھی نئینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi