ڈر سے ان کے بھرے بازو کئی کاغذ اترےہاتھ تھاما تھا شب وصل کہ سرکا تعویذRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل ہے اب مانگ کے آغوش میں دن رات ریاضیہ تو سر چڑھ کے بنا یار کے سر کا تعویذریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi