نہ ہوا تھی نہ مری آہ عدو تھے وہ تھےحال شب کو نہ کھلا شمع کے بجھ جانے کاGhamRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آپ کے ہار کی کلیوں سے یہ ملنے کا نہیںدل ہے مٹی کا نہ گھلنے کا نہ مرجھانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کھنچنے والی کی جھلک دیکھی ہے جب سے ساقیدیکھنا منہ مجھے انگور کے ہر دانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پھرتی ہے حشر کے دن آنکھ کے نیچے شب وصلہائے انداز وہ اس زلف کے بل کھانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اے تارو نہ پوچھو چمنستان جہاں کیگلشن نہیں ، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کیAe Taro Na Pucho Chamanistan-e-Jahan KiGulshan Nahin, Ek Basti Hai Woh Aah-o-Faghan Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal