بنتے ہیں شوخیوں سے وہ سورج بھی چاند بھینقش قدم بھی آپ کے ہیں آسمان پرRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پتھر پڑیں دونوں پر کعبہ ہو کہ بت خانہدونوں سے کہیں اچھا دیوانے کا پروانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سراج اس کعبۂ جاں کے تصور کوں کیا سمرنیہی ورد سحر ہے اور دعائے شام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیراaarzū hī na rahī sub.h-e-vatan kī mujh koshām-e-ġhurbat hai ajab vaqt suhānā terāداغؔ دہلویDagh Dehlvi