بت اپنے آپ کو کیا جانے کیا سمجھتے ہیںمرا خدا انہیں سمجھے خدا سمجھتے ہیںKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پھول لالے کا کھلا تھا کہ شفق شام کی تھیوصل کی رات کو بھی رنگ بدلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
محبت کا تری بندہ ہر اک کو اے صنم پایابرابر گردن شاہ و گدا دونوں کو خم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اتنا تو چھیڑتا ہوں کہ کہتا ہے جب وہ شوخبندہ تو میرا مول خریدا نہیں نہیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کرتے ہیں قتل وہ طلب مغفرت کے بعدجو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیںkarte haiñ qatl vo talab-e-maġhfirat ke ba.adjo the duā ke haath vahī imtihāñ ke haiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi