سمجھے ہیں خضر جس کو صحرا نورد الفتنقش فنا وہ اک ہے وہ پائے جستجو کاIshqMautریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واعظ تجھے خبر ہے مے خانہ کس کا گھر ہےخم اس کی پشت پر ہے کھلوا نہ منہ سبو کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میرے بدن کے روئیں آواز دیں گے ہو کیصحرا میں گھر ہے میرا گھر ہے مقام ہو کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi